News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> BBC Urdu
تازہ ترین خبریں Share your views
جنگ گروپ کے ڈائریکٹر پشاور سے اغوا  [بی بی سی اردو] 29 Sep, 2016
Facebook عابد عبداللہ کا تعلق لاہور سے تھا اور انھیں پشاور پہنچنے پر اغوا کیا گیا پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس کے مطابق پاکستانی میڈیا ہاؤس ’جنگ گروپ‘ کے ڈائریکٹر کوآرڈینیشن عابد عبداللہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا ہے۔ اُن کے اغوا کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔جنگ گروپ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بدھ کی شب رات تین بجے کے قریب عابد عبداللہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں جنگ کے پریس سے نکل کر ہوٹل جا رہے تھے کہ چھ سے آٹھ مسلح افراد نے انھیں یرغمال بنایا۔ عابد عبداللہ کا تعلق لاہور سے ہے اور جنگ گروپ کے مطابق انھیں لاہور سے پشاور پہنچنے کے بعد نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔عابد عبداللہ کے ڈرائیور ظفر حسین نے پولیس کو بتایا کہ حملہ آور دو گاڑیوں میں سوار تھے اور حیات آباد کے علاقے میں انھیں نامعلوم افراد نے روکا اور تین افراد گاڑی میں بیٹھ گئے۔حیات آباد پولیس کو دیے گئے ڈرائیور کے بیان کے مطابق اغوا کاروں نے ایک مقام جا کر گاڑی رکوائی اور عابد اللہ کو اپنے ساتھ لے گئے۔اغوا کاروں نے عابد عبداللہ اور ڈرائیور کا موبائل فون بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔پولیس نے ڈرائیور کے بیان کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف عابد عبداللہ کے اغوا کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔جنگ گروپ کے مطابق خیبر پختوانخوا کے آئی جی ناصر خان درانی کا کہنا ہے کہ اس مقدمے کی تفتیش سینیئر پولیس افسران کر رہے ہیں اور توقع ہے کہ جلد عابد عبداللہ کو بازیاب کروا لیا جائے گا۔یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے جب کسی صحافی یا صحافتی اداروں سے وابستہ افراد کو اغوا کیا گیا ہے۔ ماضی میں بھی کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں صحافیوں کے اغوا کے واقعات پیش آچکے ہیں۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal