News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
روس اور ترکی کا شام میں مشترکہ فضائی کارروائیوں کا اعلان     اسلام آباد: کئی ارکان اسمبلی کے بینک اکاؤنٹس میں جعلی ٹرانزیکشن کا انکشاف     باقاعدگی سے مغربی غذائیں استعمال کرنیوالے ہو جائیں خبردار!!!     خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”انسیڈیئس چیپٹرفور“ اکتوبر میں ریلیزہو گی     اسامہ بن لادن کا معاملہ پاک امریکا تعلقات میں بے اعتمادی کا سبب بنا: کیمرون منٹر     شاہ رخ خان کو بلندیوں پر پہنچانے والی معروف شخصیت چل بسی!     کیا اوباما کے بعد غیر ملکی امداد کا معاملہ غیر یقینی ہوگا؟     سائنسدانوں نے مردوں میں کینسر کی بڑی وجہ بتا دی!     اوباما کا میننگ کی قید میں کمی کے اقدام کا دفاع     امریکہ روس پر اعتماد نہیں کر سکتا: نِکی ہیلی     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kuwait starts visa issuance to Pakistanis Kuwait starts visa issuance to Pakistanis
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
عالمی خبریں Share your views
ویڈیو شئیر کرنے والے بھارتی فوجی کا تبادلہ کردیا گیا [اب تک] 11 Jan, 2017
ویڈیو شئیر کرنے والے بھارتی فوجی کا تبادلہ کردیا گیابھارتی وزیر داخلہ سیکیورٹی اہلکار کی سچائی برداشت نہ کرسکے اور تیج یادیو کا مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ تبادلہ کردیا ساتھ ہی انہوں نے فوجی کو دھمکی  دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر ویڈیو بیان کو سوشل میڈیا سے نہ ہٹایا گیا تو کورٹ مارشل کے لئے تیار ہوجائے۔کھانے کو ملتے ہیں جلے ہوئے پراٹھے دال کے نام پر پانی بھارتی سرحدوں پر موجود فوجی نے کم خوراک ملنے کا واویلا مچا دیا تو مودی سرکار کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سچائی برداشت نہ کرسکے اور ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے فوجی کا تبادلہ کرڈالا۔مقبوضہ کشمیر میں تعینات تیج یادیو کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تو دہلی سرکار کے ہوش اڑ گئے اس ویڈیو میں بھارتی فوجی نے اپنے افسران پر سرکاری مال بیچنے کا الزام عائد کیا تھا جبکہ فوجیوں کو ہلدی اور پانی میں تیرتی دال دینے کے انکشافات کئے تھے ساتھ ہی تیج یادیو نے جلے پراٹھے اور دال بھی ویڈیو میں دکھادی جس پر بھارتی وزیر داخلہ نے روایتی بیان داغا کہ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔دوغلے پن کی انتہا دیکھئیے آئینہ دکھانے والے اس بہادر فوجی کو بجائے شاباشی دینے کہ بے چارے فوجی کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے تیج یادیو پر دوران ڈیوٹی موبائل فون کے غلط استعمال پر تحقیقات شروع کرادی بات یہاں ختم نہیں ہوئی بھارتی سیکیورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران کی جانب سے بھارتی فوجی پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ وہ اس ویڈیو کو ہٹائیں ورنہ اس کا نتیجہ بھگتنے کے لئے تیار ہوجائے مگر داد ہے اس فوجی کو جس نے ویڈیو ہٹانے سے صاف انکار کردیا ہے۔واضح رہے کہ تیج یادیو اپنے ویڈیو پیغام میں اپنی زندگی کے بارے میں لاحق خدشات کا بھی اظہار کرچکا ہے جس میں اس کا کہنا تھا کہ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد کچھ پتہ نہیں کہ میرے ساتھ کیا ہوگا۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal