News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
روس اور ترکی کا شام میں مشترکہ فضائی کارروائیوں کا اعلان     اسلام آباد: کئی ارکان اسمبلی کے بینک اکاؤنٹس میں جعلی ٹرانزیکشن کا انکشاف     باقاعدگی سے مغربی غذائیں استعمال کرنیوالے ہو جائیں خبردار!!!     خوف اور دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”انسیڈیئس چیپٹرفور“ اکتوبر میں ریلیزہو گی     اسامہ بن لادن کا معاملہ پاک امریکا تعلقات میں بے اعتمادی کا سبب بنا: کیمرون منٹر     شاہ رخ خان کو بلندیوں پر پہنچانے والی معروف شخصیت چل بسی!     کیا اوباما کے بعد غیر ملکی امداد کا معاملہ غیر یقینی ہوگا؟     سائنسدانوں نے مردوں میں کینسر کی بڑی وجہ بتا دی!     اوباما کا میننگ کی قید میں کمی کے اقدام کا دفاع     امریکہ روس پر اعتماد نہیں کر سکتا: نِکی ہیلی     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case Sindh High Court Gives Last Chance In Facebook Account Case
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kuwait starts visa issuance to Pakistanis Kuwait starts visa issuance to Pakistanis
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
عالمی خبریں Share your views
اپنی فوج کا بھانڈا پھوڑنے والا بھارتی فوجی لاپتہ [اب تک] 11 Jan, 2017
اپنی فوج کا بھانڈا پھوڑنے والا بھارتی فوجی لاپتہبھارتی فوج کا بھانڈا پھوڑنے والا بھارتی فوجی لاپتہ ہوگیا۔ اہلیہ شر میلا کا کہنا ہے کہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سے تیج بہادر سے رابطہ نہیں ہوا۔بھارتی فوجی تیج بہادر کے لاپتہ ہونے کا دعویٰ اس کی اہلیہ شر میلا کی جانب سے سامنے آیا ہے۔ شر میلا کا کہنا ہے کہ نہیں پتہ کے تیج بہادر کہاں اور کس حالت میں ہے۔ میرے شوہر نے روٹی مانگ کر غلط نہیں کیا اسے انصاف ملنا چاہیے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بی ایس ایف نے اپنے سپاہی کو عادی مجرم قرار دیا تھا۔ تیج بہادر سنگھ یادو کی جانب سے ایک ویڈیو بیان جاری کیا تھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ فوجی افسران سب کچھ بیچ باچ کرکھاجاتےہیں، یہاں تک کہ کھانے پینے کاسامان بھی، جبکہ کھانے پینے کو کچھ نہیں دیا جاتا، بارڈر پر کھانے کے لالے پڑگئے ہیں، بھوکے پیٹ کیا خاک جنگ لڑیں گے۔بھارتی فوجی کا کہنا تھا کہ دوپہر کے کھانے میں دال روٹی ملتی ہے جو کھانے کے لائق نہیں ہوتی ،سرکار کھانے کی رقم دیتی ہےلیکن کھانے میں صرف دال اور ہلدی کاپانی ہے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal