News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کھانے کے علاوہ نمک کا وہ استعمال جو آج تک کسی نے آپ کو نہیں بتایا ہو گا     کبھی غور کیا کہ زپ کے کنڈے پر YKK کیوں لکھا جاتا ہے؟     پاکستان اور روس نے دفاعی تعاون کے فروغ پر رضامندی کا اظہار کردیا     افغانستان میں دہشتگردوں کو را کی سپورٹ حاصل ہے, میجر جنرل آصف غفور     پنجاب ،کے پی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے     رو سی سفیراور آرمی چیف کی ملاقات ....اہم اعلان بھی کر ڈالا     ایرانی صدر کو 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ خوش آمدید     رات کو سونے سے قبل یہ ایک کام کرنے سے اتنی پر سکون نیند آئے گی     پندرہ روز کی پالیسی تبدیل، حکومت نے عوام پر پھر پیٹرول بم گرادیا     کاش میں عامر خان کی فلم ”دنگل “ کا ہدایتکار ہوتا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
MashAllah White Cow Beauty From Afridi Cattle Farm 2016 MashAllah White Cow Beauty From Afridi Cattle Farm 2016
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
تازہ ترین خبریں Share your views
جلد کو دوبارہ جوان کرنے کا طریقہ دریافت [نیو] 11 Jan, 2017

نیو یارک : سائنس دانوں کا جلد کو جوان رکھنے کیلئے خلیوں کی   دوبارہ افزائش کا طریقہ ڈھونڈ نکالتے ہی جھریوں کا معاملہ ماضی کا حصہ بن سکتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ نئی دریافت نہ صرف بڑھتی عمر کا علاج کرسکتی ہے  بلکہ یہ زخموں کو بھرنے کے ساتھ انہیں بے داغ کرنے کا راستہ بھی ہموار کرسکتی  ہے۔

فیٹ خلیے جو ایڈی پوسائٹس کہلاتے ہیں، عموماً جلد میں پائے جاتے ہیں لیکن جب داغ پڑتے ہیں اورعمر بڑھتی ہے تو ختم ہو جاتے ہیں۔ان فیٹ خلیوں کا نہ ہونا بوڑھے لوگوں کے چہرے پر مستقل جھریوں کی ایک بڑی وجہ ہے۔

لیبارٹری تحقیق میں معلوم ہوا کہ بون مورفو جینیٹک پروٹین(بی ایم پی)  نامی اہم مالی کیول کس طرح جلد کو بے داغ اور ہموار کرتا ہے۔ بی ایم پی، مایوفائبرو بلاسٹس نامی داغ بنانے والے خلیے جو زخم کو بھرتے ہیں ، ان کو ایڈی پوسائٹس میں تبدیل کرتے ہیں۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پہلے یہ سمجھاجاتا تھا کہ مایا فائبروبلاسٹس کسی  دوسری قسم کا خلیہ بننے کے قابل نہیں۔ لیکن ان کے کام نے بتایا کہ وہ یہ قابلیت رکھتے ہیں کہ ان خلیوں کو ماہرانہ طور پر ایڈی پو سائٹس میں تبدیل کر سکیں۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal