News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
میجر مدثر صغیر شہید تمام فوجی اعزازات کے ساتھ سپردِ خاک     حکومت کی توجہ کمیشن کے حصول کیلئے صرف سڑکیں اور بل بنانے پرہے،آصف زرداری     کشیدہ حالات، اسکول کی عمر کے افغان بچے عدم توجہی کا شکار     نوازشریف کیجانب سےکی گئی ہرمتنازعہ تقرری کی پڑتال کریںگے: نعیم الحق     کراچی: کروڑ پتی مالکن کاملازم بچے پر بہیمانہ تشدد     کراچی سمیت دیگر شہروں کے میئرزکو اختیارات ملنے چاہیے، فاروق ستار     مصطفٰی کمال کاعوامی مسائل کے حل کے لیے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان      کراچی کے افق پر پہلی مرتبہ جنگی طیاروں کا فلائی پاسٹ     یومِ پاکستان پر یادگار تحفہ، برج خلیفہ سبز ہلالی پرچم میں بدل گیا     آصف زرداری سے چودھری برادران کی ملاقات، اتحاد پر تبادلہ خیال     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
The Prophet Muhammad's (P.B.U.H) House Model 3D Pictures The Prophet Muhammad's (P.B.U.H) House Model 3D Pictures
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
عالمی خبریں Share your views
’ایران ایئر‘ کو ’ایئربس‘ کا پہلا جدید جیٹ طیارہ مل گیا [وائس آف امریکہ اردو] 12 Jan, 2017

یہ جیٹ طیارہ ’ایئر بس‘ کے ساتھ طے پانے والے 100 طیاروں کے سمجھوتے کا پہلا طیارہ ہے، جس پر پہلے ہی ’ایران ایئر‘ کا ’لوگو‘ پینٹ ہو چکا ہے، اور جسے ہفتے کے روز سے ایران کے داخلی روٹ میں شامل کیا جائے گا۔ ’ایران ایئر‘ نے ’بوئنگ‘ کے ساتھ بھی 80 طیارے آرڈر کر رکھے ہیں

’ایران ایئر‘ کو پہلے جیٹ طیارے کی رسد موصول ہو گئی ہے، جو سنہ 2015 میں امریکی صدر براک اوباما اور دیگر مغربی سربراہان کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کا نتیجہ ہے۔

یہ جیٹ طیارہ ’ایئر بس‘ کے ساتھ پانے والے 100 طیاروں کے سمجھوتے کا پہلا طیارہ ہے، جس پر پہلے ہی ’ایران ایئر‘ کا ’لوگو‘ پینٹ ہو چکا ہے، اور جسے ہفتے کے روز سے ایران کے داخلی روٹ میں شامل کیا جائے گا۔

’ایران ایئر‘ کے سربراہ، فرہاد پرورش نے کہا ہے کہ نئے طیاروں کی کھیپ کی مدد سے آئندہ برسوں کے دوران ایئرلائن اپنے پرانے بیڑے کو بتدریج جدید خطوط پر استوار کرے گی۔

’ایران ایئر‘ کو توقع ہے کہ مارچ تک اُسے کم از کم مزید دو ایئر بس، اے320 طیارے مل جائیں گے؛ جب کہ 2017ء کے آخر تک اُسے مزید تین جیٹ طیارے میسر آئیں گے۔

’ایران ایئر‘ نے ’بوئنگ‘ کے ساتھ بھی 80 طیارے آرڈر کر رکھے ہیں؛ حالانکہ منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے آنے کے بعد اِن آرڈرز کے سلسلے میں مشکل پیش آ سکتی ہے، جنھوں نے ایران کے ساتھ سمجھوتے منسوخ کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

چونکہ ایران کو جیٹ طیارے فراہم کرنے کے لیے امریکی کمپنیوں کو لائسنس درکار ہوتا ہے، اسِ لیے مزید پیش رفت کے حصول میں دشواری پیش آسکتی ہے، حالانکہ پرورش کہہ چکے ہیں کہ اُنھیں توقع ہے کہ کسی تنازع کو حل کر لیا جائے گا۔

بقول اُن کے ’’اب تک سب کچھ بین الاقوامی ضابطوں اور قوانین کے مطابق طے ہوا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ اس ٹھیکے کو پایہٴ تکمیل لانے میں کوئی خاص دقت حائل نہیں ہوگی‘‘۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal