News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کلبھوشن یادیو کو سفارتی رسائی نہیں دی جاتی ہے،ترجمان دفتر خارجہ     ’آنٹی گورمنٹ ‘میش اپ سوشل میڈیا پر وائرل     ماسکو : وزیردفاع خواجہ آصف کی روسی ہم منصب سے ملاقات     چیمپئینز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا 4 جون کو ہو گا     انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا، الیکشن کمیشن     ایم کیو ایم نے بلدیاتی اختیارات کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی     بھارتی انتہاپسندوں کا ایک بار پھرجے پور میں پاکستان کے فرضی سیٹ پر حملہ      پی ٹی آئی کوانٹراپارٹی انتخابات کرانے تک بلے کا نشان الاٹ نہ کیا جائے: الیکشن کمیشن     مشال قتل کیس:پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی     پی ٹی آئی ارکان کو پی آئی ڈی میں داخلے سے روک دیا گیا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
شادی نہ کرنا میری اصل کامیابی کا راز ہے، ریما کیساتھ اچھی دوستی رہی ، شیخ رشید  [نیو] 19 Mar, 2017

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی نہ کرنا میری اصل کامیابی کا راز ہے۔ ورنہ میری آدھی زندگی نکاح اور طلاق کی خبریں لگنے میں گزر جاتی۔ اداکارہ ریما کے ساتھ اچھی دوستی قائم رہی ، کچھ عرصہ قبل بھارت میں بھی ریما سے ملاقات ہوئی تھی ۔
ایک انٹرویوں میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ انہوں نے کہا کہ ابھی پانامہ کیس پر پوری توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں پانامہ کا فیصلہ آنے کے بعد جنرل الیکشن کے لئے اپنی مہم کا بھرپور آغاز کروں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کے پانامہ کیس کے فیصلے سے یا تو انصاف دفن ہو جائے گا یا پھر نواز شریف کی سیاست دفن ہو جائے گی لیکن لگتا ہے کہ نواز شریف کو کلین چٹ نہیں ملے گی۔
ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ اگر مسلم لیگ نون کی قیادت انہیں پارٹی میں شمولیت کے لئے پیش کش کرے تو زیرو فیصد بھی چانس نہیں کہ پیچھے مڑ کر دیکھوں کیونکہ مجھے وزارت کا کوئی شوق نہیں۔ انہوں نے کہاکہ لال حویلی کسی کے باپ کی نہیں بلکہ میری ذاتی جاگیر ہے۔ پانچ مرلے کی لال حویلی نے حریفوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ لال حویلی چوروں اور لٹیروں کے لئے لیلن گراڈ ثابت ہو گی۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal