News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
کلبھوشن یادیو کو سفارتی رسائی نہیں دی جاتی ہے،ترجمان دفتر خارجہ     ’آنٹی گورمنٹ ‘میش اپ سوشل میڈیا پر وائرل     ماسکو : وزیردفاع خواجہ آصف کی روسی ہم منصب سے ملاقات     چیمپئینز ٹرافی کا سب سے بڑا ٹاکرا 4 جون کو ہو گا     انٹرا پارٹی انتخابات، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا، الیکشن کمیشن     ایم کیو ایم نے بلدیاتی اختیارات کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی     بھارتی انتہاپسندوں کا ایک بار پھرجے پور میں پاکستان کے فرضی سیٹ پر حملہ      پی ٹی آئی کوانٹراپارٹی انتخابات کرانے تک بلے کا نشان الاٹ نہ کیا جائے: الیکشن کمیشن     مشال قتل کیس:پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی     پی ٹی آئی ارکان کو پی آئی ڈی میں داخلے سے روک دیا گیا     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
عالمی خبریں Share your views
شام:حکومت مخالف باغیوں کے حملے کے بعد دمشق میں شدید لڑائی جاری [نوائے وقت] 20 Mar, 2017

دمشق:شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں شام کی فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔دمشق کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ دمشق کے مشرق میں شدید لڑائی جاری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ باغیوں کے اچانک حملے کے نتیجے میں دمشق شہر کے مرکزی علاقے میں بھی گولے گرے ہیں اور راکٹ داغے گئے ہیں۔مبصرین کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے حکومت کی دفاعی لائن کو توڑنے کی کوشش سے قبل جوبر ضلعے میں دو خودکش کار بم دھماکے کیے۔فوج نے حملے کے جواب میں فضائی حملے کیے جبکہ شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق جوبر کے علاقے میں حملے کے لیے خفیہ سرنگوں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔دمشق میں حزب اختلاف کے قبضے والے چند ہی علاقے ہیں اور جوبر شہر کے مرکز سے قریب ترین ہے۔ جنگ سے تباہ علاقوں پر قبضے کے لیے ایک جانب باغیوں اور جہادیوں اور دوسری جانب حکومتی فورسز کے درمیان دو سال سے زیادہ عرصے سے لڑائی جاری ہے۔دمشق میںغیر ملکی خبرساں ادارے کے مطابق سرکاری فوج نے عسکری اہمیت کے حامل عباسی سکوائر کے تمام راستے بند کر دئیے ہیں جبکہ شہر دھماکوں سے لرزاں ہے۔برطانیہ میں مبنی شام کے لیے انسانی حقوق کی آبزرویٹری کا کہنا ہے کہ باغیوں نے برزہ، تشرین اور قابون اضلاع میں سرکاری فورسز کے دباﺅ کو کم کرنے کے لیے ان حملوں کی ابتدا کی تھی۔ گذشتہ بدھ کو دمشق کے مرکز میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم از کم 31افراد مارے گئے تھے۔اس کے بعد ربوہ کے مغربی ضلعے میں ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم از کم 20افراد زخمی ہوئے تھے۔یہ حملے صد بشار الاسد کے خلاف بغاوت کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر کیے گئے ہیں۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal