News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
امریکی فوجی دستے ترکی اور شام کی سرحد کی جانب روانہ‎     بھارتی طالب علم نے ساتھی طالبات کی زندگی جہنم بنا دی     دورہ ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا     شہبازشریف کا چوہدری نثارسے ٹیلیفون پررابطہ، ڈان لیکس سے متعلق گفتگو     اعلی سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد کابل پہنچ گیا     بین الاقوامی اداروں نےملک کے اقتصادی اعدادوشمار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے، اسحاق ڈار     بنگلا دیش سےبرابری کی بنیاد پر کھیلنا چاہتے ہیں، شہریار خان     اوکاڑہ جلسے کے بعد مریم نواز کی انوکھی ٹوئٹس     ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے پہلے سو دن     شمالی کوریا کا ناکام میزائل تجربہ چین کی توہین کے مترادف ہے، ڈونلڈ ٹرمپ     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Living On The Edge New Season Announced Living On The Edge New Season Announced
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
World water Park in Karachi, picture World water Park in Karachi, picture
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> AbbTakk
کھیلوں کی خبریں Share your views
پی سی بی نے کھلاڑیوں کا موبائیل ڈیٹا ایف آئی اے کو فراہم کردیا [اب تک] 20 Mar, 2017
پی سی بی نے کھلاڑیوں کا موبائیل ڈیٹا ایف آئی اے کو فراہم کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کا موبائل ڈیٹا ایف آئی کو فراہم کر دیا۔ پی سی بی نے ابتدا میں کھلاڑیوں کا موبائل فون ریکارڈ اپنی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی حکومتی ادارے کو نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا موبائل فون ڈیٹا فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو فراہم کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان اور پی سی بی کی درخواست پر ایف آئی اے نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کی تفتیش شروع کردی۔ تفتیش کے لئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے خالد لطیف، محمد عرفان، شرجیل خان، شاہ زیب حسن اور ناصر جمشید کو بیانات ریکارڈ کرانے کے لئے طلب کرلیا ہے۔خالد لطیف اور محمد عرفان نے اپنے بیانات ریکارڈ کرا دیئے ہیں جبکہ ناصرجمشید ان دنوں برطانیہ میں مقیم ہیں۔ برٹش نیشنل کرائم ایجنسی نے پاسپورٹ ضبط کرکے ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے۔ جس کی وجہ سے ناصرجمشید کے فوری طور پر پیش ہونے کا امکان نہیں ہے۔پی سی بی نے ابتدائی طور پر پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں اپنے اینٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی بھی حکومتی ادارے سے معلومات کا تبادلہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن اب تفتیش کو آگے بڑھانے کے لئے ایف آئی اے کو کھلاڑیوں کے موبائل کا ریکارڈ فراہم کر دیا ہے۔ ایف آئی اے نے وزارت داخلہ کومعطل کرکٹرز کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست بھی دی ہے۔
View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal