News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Nawai Waqt
تازہ ترین خبریں Share your views
لاہور میں ڈاکے، خانقاہ ڈوگراں، میاں چنوں، مبینہ پولیس مقابلے 3 ڈاکو ہلاک  [نوائے وقت] 05 May, 2017

لاہور + فیروزوالا + خانقاہ ڈوگراں + شیخوپورہ + میاں چنوں(نامہ نگاران + نمائندہ خصوصی + نمائندہ نوائے وقت + نوائے وقت رپورٹ) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میںڈاکوﺅںاور چوروںنے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات،موبائل فون، گاڑیاں ، موٹر سائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لیا ہے۔ ڈاکوو¿ں نے شیر ا کوٹ میں معےد کے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پریرغمال بنا کر9لاکھ، شادباغ عامر روڈ پر حیدر سلطان کے گھر سے5 لاکھ، قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں ارسلان کے گھر سے3لاکھ کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور دےگر سامان،اقبال ٹاﺅن میں عمران اور اس کی فیملی سے4لاکھ، سمن آباد میں عادل اور اس کی فیملی سے ساڑھے3 لاکھ، فیصل ٹاﺅن میں انتظار کی فیملی سے3لاکھ کی نقدی، طلائی زیورات اورموبائل فون، مغلپورہ میں عمران سے ساڑھے4 لاکھ، مانگا منڈی میںتنویر کی آئل ایجنسی میں گھس کر تمام ملازمین کو یرغمال بنا کر ایک لاکھ 78ہزار، جوہرٹاﺅن میں گلناز سے ڈیڑھ لاکھ، لٹن روڈ میں اویس سے سوا لاکھ، مزنگ میں راشد سے 90 ہزار، شاہدرہ میں ذیشان سے 75ہزار، لیا قت آباد میں عامر سے 53ہزار، بادامی باغ میں شہزاد سے 38ہزارروپے اور موبائل فون،مصری شاہ میںرفیق سے 27ہزارروپے اور موبائل فون لوٹ لےا ہے ۔چوروں نے ساندہ کے علاقہ زم زم سٹریٹ میںموبائل ٹاور سے 5 لاکھ روپے مالےت کی 24بیٹریاں چوری کرلی ہےں۔چوروں نے سول لائن میں وقاص کی سرکاری جیپ، ستوکتلہ میں ساجدہ،ڈیفنس بی میں ولید، جنو بی چھا ﺅ نی میں سے یا سر کی گاڑیاں جبکہ مصری شاہ میں سلطان،مزنگ میں عمار ،ساندہ میں عاطف،سمن آباد میں مقصود، وحدت کالونی میں اعجاز،ٹاﺅن شپ میں عصام،نواب ٹاﺅن میں ذیشان،فیکٹری ایریا میں جاوید،مصطفی آباد میں طارق، ہربنس پورہ میں سے امجد کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی ہےں۔ ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں شہری لٹ گئے۔ ڈاکو لوٹ مارکرنے کے بعد فرار ہو گئے۔ جی ٹی روڈ پر ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل سوار آصف کو روک کر لوٹ لیا۔ ڈاکو 50 ہزار روپے موبائل اور سامان لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈاکوﺅں نے دکاندار عبدالرﺅف سے 70 ہزار روپے چھین کرلے گئے۔ ڈاکوﺅں نے عقیل کوکمرے میں بند کرکے لاکھوں روپے مالیت زیورات، نقدی دیگر سامان لوٹ کرلے گئے۔ چوروں نے دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیا۔ فیکٹری میںداخل ہو کر تالے توڑ کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا ہے۔ نواحی گاﺅں ملھے شاشو کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ۔ دو ڈاکو ہلاک، ڈاکووں کی شناخت نہ ہو سکی۔ نواحی گاﺅں ملھے شاشو کے قریب آٹھ ڈاکو راہگیر وں کو لوٹنے میں مصروف تھے اسی دوران پولیس بھی گشت کرتی ہوئی وہاں پہنچ گئی۔ پولیس پارٹی کو دیکھ ڈاکووں نے اندھا دھندفائرنگ شروع کر دی۔ جس سے ڈاکووں کی اپنی ہی فائرنگ سے ان کے دو ساتھی ہلا ک ہو گئے باقی ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر ہو گئے ۔ پولیس نے موقع سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا۔ مفرور ڈاکووں کی تلاش جاری ہے۔ ڈاکووں سے لٹنے والے راہگیر طارق محمود چدھڑکی درخواست پر پولیس نے نامعلوم ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ ہلاک ہونے والے ڈاکووں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ ضروری کارروائی کے بعد پولیس نے نعشیںچیئرمین داراحسان ویلفیئر حاجی طارق محمود عاجز کے سپرد کر دیں جنھوں نے تجہیزو تکفین کے بعد مقامی قبرستان میں امانتاً دفن کر دی ہیں۔ میاں چنوں میں پل 16 کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ میں زیر حراست ڈاکوہلاک دو فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو اسلحے کی برآمدگی کیلئے لے جا رہے تھے کہ اس کے ساتھیوں نے چھڑانے کیلئے پولیس موبائل پر فائرنگکردی ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا دو ملزمان فرار ہو گئے۔
ڈاکے


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal