News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
افغان فورسز کی چمن میں بلااشتعال فائرنگ، 1 شہری شہید، 18 افراد زخمی     چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ، 4 ایف سی جوان زخمی، آئی ایس پی آر     راجن پور: تھانہ محمد پور کی حدود میں فائرنگ،4افراد جاں بحق 1زخمی     وزیراعظم کا ویژن پاکستان کو لوڈ شیڈنگ فری بنانا ہے، عابد شیرعلی     آخری دن میزبان بولنگ کا ہمارے پاس جواب نہ تھا، مصباح الحق     بارباڈوس:ویسٹ انڈیزکےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست     سرحد پار سے مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، چمن سرحد بند     ’مکی‘ اور ’منی‘ حقیقی زندگی میں میاں بیوی تھے     پاناما کیس، سپریم کورٹ کا آج ہی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ     پنجاب: مختلف اضلاع میں سرچ آپریشن، 41 افراد گرفتار     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan Kallar Kahar beautiful Motorway road view, Pakistan
Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi Samzu Water Park Pictures Ticket Price 2015 & Location in Karachi
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
انٹارکٹیکا سے آئس برگ کو متحدہ عرب امارات لانے کا منصوبہ منظر عام پر آگیا [نیو] 05 May, 2017

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے دنیا کی تاریخ کے حیرت انگیز  پر کام کرنے کے بارے میں سوچ بچار شروع کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق   متحدہ عرب امارات نے قطب جنوبی سے برفانی تودے (آئس برگ ) کو کھینچ کر اپنے ساحل پر لانے کا منصوبہ بنالیا ہے، جن کی برف کو پانی میں تبدیل کیا جائے گا۔

متحدہ عرب امارات کا شمار پانی کی کمی کے شکار 10 سرفہرست ممالک میں ہوتا ہے اور یہاں فی کس پانی کا استعمال بھی بہت زیادہ ہے۔ پانی کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کیلئے نیشنل ایڈوائزر بیورولمیٹڈ (NABL)، جو کہ امارت ابوظہبی کے شہر مسدر میں واقع کمپنی ہے، برفانی تودوں کو انٹارکٹیکا سے کھینچ کر مشرقیعلاقے" فجیرا"لانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔

کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر عبداللہ محمد سلیمان نے بتایا کہ ایک اوسط آئس برگ سے 20 ارب گیلن سے زائد پانی حاصل ہو سکتا ہے۔ پانی کی یہ مقدار 75ارب لٹر کے برابر ہے، جو کہ 10 لاکھ افراد کی ضرورت پانچ سال سے زائد عرصے کیلئے پوری کرسکتی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی گرم آب و ہوا کے پیش نظر یہ سوال بھی اٹھایا گیا کہ اس آئس برگ کا بیش تر حصہ پگھل کر سمندر کی نظر ہوجائے گا، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ آئس برگ کا تقریباً 80 فیصد حصہ سطح آب کے نیچے ہوتا ہے جہاں یہ بخارات میں تبدیل نہیں ہوسکتا۔

سطح آب سے اوپر موجود اس کا حصہ سفید چمکدار برف ہونے کی وجہ سے سورج کی روشنی کو منعکس کردیتا ہے، اس لئے آئس برگ کے پگھل کر ضائع ہونے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔ اماراتی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی فزیبلٹی رپورٹیں ظاہر کررہی ہیں کہ یہ منصوبہ بہت کامیاب ہوگا۔ انٹارکٹیکا سے آئس برگ کو فجیرا لانے میں تقریباً ایک سال کا عرصہ لگے گا، جس کیلئے تکنیکی اور مالیاتی منصوبہ بنالیاگیا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ 2018ءمیں منصوبے کا آغاز ہوجائے گا۔ 


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal