مصباح الحق کا کھاتہ بند۔۔۔۔!! کمر توڑ جھٹکا لگ گیا

روزنامہ اوصاف  |  Dec 01, 2020

لاہور (ویب ڈیسک) پی سی بی کے شعبہ فنانس نے مصباح الحق کا بطور چیف سلیکٹر کھاتہ آج سے بند کردیا گیا۔سابق کپتان مصباح الحق 1دسمبر سے صرف پیڈکوچ کی حیثیت سے تنخواہ وصول کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 30نومبر کو دہری ذمہ داری کی مدت ختم ہونے تک چیف سلیکٹر کی ذمہ داریوں سے آزاد ہوگئے ہیں۔مصباح الحق نے 14اکتوبر کو ایک کانفرنس میں کہا تھا کہ وہ صرف پیڈ کوچ کی حیثیت سے کام کریں گے جس کی مدت30نومبر تک ہے۔جس کے بعد بورڈ نیا چیف سلیکٹر مقرر کرے گا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More