ريما کرونا ويکسين لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

سماء نیوز  |  Jan 19, 2021

فلمسٹار ریما خان کورونا ویکسین لگوانےوالی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئيں ۔

اداکارہ ريما نے کرونا وائرس سے بچاو کی ويکسين لگوالی ہے، اداکارہ نےکرونا ويکسين امريکہ ميں لگوائی ہے ۔

A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

ریما خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کی گئی پوسٹ میں اپنے مداحوں اور فالوورز کو کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے سےمتعلق بتایا ہے۔

View this post on Instagram A post shared by Reema Khan (@iamreemakhan)

ویڈیو میں ریما خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ میں آج کرونا وائرس کی پہلی ویکسین لگوارہی ہوں اور میں ٹھیک محسوس کررہی ہوں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More