اب کوئی غریب بے گھر نہیں ہوگا۔۔غریب عوام کوچھوٹے گھر کتنے لاکھ میں دیں گے

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

اسلام آباد(نیو زڈیسک) وزیراعظم کے مشیر شہباز گل کا کہنا تھا کہ حکومت غریب عوام کو صرف 25لاکھ میں چھوتے گھر تیار کرکے دے گی ۔۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے غریب عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ حکومت پچیس لاکھ روپے میں عوام کو چھوٹے اور معیاری گھر بنا کرے دی گی۔۔۔ انہوں نے کہا کہ اس کی قیمت ادا کرنے کا باقاعدہ نظام ہوگا اور عوام پر بوجھ نہیں ڈلے گا۔۔اس کی ادائیگی آسان اقساط پر ہوگی۔۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیں یہ ویڈیو
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More