نواز شریف کا ویزہ کینسل کیا جا رہا ہے، فیصل واوڈا

بول نیوز  |  Aug 04, 2021

وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا کہ نواز شریف کا ویزہ کینسل کیا جا رہا ہے۔

تفیصلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ برطانیہ کی طرف سے بیماری کا بہانہ کر کے ملک سے بھاگنے والے بھگوڑے نواز شریف کا ویزہ کینسل کیا جا رہا ہے اور مجرم اپیل میں جانا چاہتا ہے۔

برطانیہ کی طرف سے بیماری کا بہانہ کر کے ملک سے بھاگنے والے بھگوڑے نواز شریف کا ویزہ کینسل کیا جا رہا ہے اور مجرم اپیل میں جانا چاہتا ہے۔ بھگوڑے کو کیسا تھپڑ رسید ہوا ہے۔ اور یہ شخص ملک کا وزیراعظم رہا ہے۔ کمال ہے!! #Nawazchorkowapislayo

— Senator Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) August 3, 2021

انہوں نے نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ بھگوڑے کو کیسا تھپڑ رسید ہوا ہے اور یہ شخص ملک کا وزیراعظم رہا ہے، کمال ہے۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More