شاہ ویر جعفری کی شادی کی تصاویر وائرل

سماء نیوز  |  Oct 24, 2021

مشہور یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شادی کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ اللہ کا شکر ہے میں اب شادی شدہ ہوں۔

A post shared by Shahveer (@shahveerjay)

شادی کی تقریب میں اداکارہ زویا ناصر بھی نظر آئیں

View this post on Instagram A post shared by Zoya Nasir (@zoyanasir)

View this post on Instagram A post shared by Glitter Fashion (@glitterfashion2021)

اس سے قبل سوشل میڈیا پر شاہ ویر جعفری کی اپنی ہونے والی دُلہن کے ساتھ مایوں کے موقع پر بنائی گئی متعدد ڈانس ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں ۔

یاد رہے کہ یوٹیوبر شاہ ویر جعفری نے گزشتہ برس اپنی منگنی کی اطلاع مداحوں کو اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاونٹ پر دی تھی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More