متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جا نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں اور برمنگھم کی سردی انجوئے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔گزشتہ روز حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں اداکارہ کو ان کے شوہر کے ہمراہ دیکھا گیا تھا۔واضح رہے اداکارہ حریم شاہ فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں اکثر تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Square Adsence 300X250