فیفا نے اسرائیل کا نام ہٹا کر ٹکٹ پر فلسطین لکھ دیا.. اسرائیل کو اس بات سے کیا نقصان پہنچ سکتا ہے؟

ہماری ویب  |  Aug 18, 2022

قطر ہمیشہ سے فلسطین کی حمایت میں اسرائیل کی حمایت کرنے والا ملک ہے۔ اس بار فیفا ورلڈ کپ قطر کے شہر دوحہ میں منعقد ہونے جارہا ہے اسی وجہ سے اس موقع پر بھی قطر نے اسرائیل کی حوصلہ شکنی کہ خاطر موثر قدم اٹھایا ہے۔

قطر کا اسرائیل کی مخالفت میں اقدام

میچ کے ٹکٹس اور مختلف پیکجز پر اسرائیل کے بجائے فلسطین کو ریاست کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

اس سے اسرائیل کو کیا نقصان ہوگا؟

اس اقدام سے وہ اسرائیلی شہری جو میچ دیکھنے دوحہ جانا چاہتے ہیں انھیں اب ٹکٹ خریدتے ہوئے اسرائیل کے بجائے فلسطین کو بطورِ ریاست تسلیم کرنا پڑے گا۔

فلسطینی خبر رساں اداراے WAFA کے مطابق اس سے پہلے فلسطین کو "مقبوضہ فلسطین" لکھا جاتا رہا تھا اس لئے قطر حکومت کا یہ اقدام جرات مندانہ ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More