ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا، فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کردیا

ہم نیوز  |  Jun 24, 2024

ایف بی آر نے ملک بھر میں یوریا، فرٹیلائزر ڈیلرز کے آڈٹ کا آغاز کردیا ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آ ڈ ٹ کا مقصد یوریا،فرٹیلائزر ڈیلرز کی آمدنی پر صحیح انکم ٹیکس کی ادائیگی کو یقینی بنانا ہے۔

مریم نواز نے پنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی

مجموعی طور پر437 کیسز کے آڈٹ کے لئے نوٹسز جاری کئے گئے ہیں ،آڈٹ کا عمل تیزی سے جاری ہے اور اسے بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

تمام نان فائلرز کو متعلقہ ان لینڈ ریونیو فارمیشنز کی طرف سے نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More