جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحملے، 270 سے زائد افراد شہید

ہم نیوز  |  Sep 23, 2024

جنوبی لبنان پر اسرائیل کےحالیہ حملوں میں 270 سے زائد افراد شہید ہوگئے ہیں۔

لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار سے زائدافراد زخمی ہوچکے ہیں ، شہید ہونے والوں میں 21 بچے اور 31 خواتین بھی شامل ہیں۔

حماس کا یحییٰ سنوار سے رابطہ منقطع ، غیر ملکی میڈیا کافضائی حملے میں شہادت کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ آج حزب اللہ کے 800 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ،دوسری جانب جرمن ایئر لائن نے بیروت کیلئے پروازیں 24 اکتوبر تک منسوخ کر دی ہیں۔

تل ابیب اور تہران جانے والی پروازیں 14 اکتوبر تک منسوخ کی گئی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More