توبہ جو میمز بنیں گے اس پہ۔۔ بلاول بھٹو نے اپنی اردو پر خود ہی سر پکڑ لیا! دلچسپ ویڈیو وائرل

ہماری ویب  |  Sep 25, 2024

کراچی میں ایک تقریب کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کے دوران انگریزی محاورے کو اردو میں ڈھالنے کی کوشش کی تو تھوڑا الجھن کا شکار ہو گئے، جس کے بعد تقریب میں موجود لوگ اور خود بلاول بھی ہنسنے لگے۔

بلاول نے فوراً اپنی غلطی کو محسوس کیا اور کہا کہ "میں انگریزی کہاوت 'Give them an inch and they'll take a mile' کہنا چاہ رہا تھا۔"

انہوں نے مزید مزاحیہ انداز میں کہا کہ "اب دیکھنا یہ ہے کہ میرے اس جملے کی کتنی میمز بنیں گی!" یہ کہہ کر بلاول خود بھی اپنی ترجمے کی غلطی پر ہنس پڑے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More