الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 ٹربیونلز قائم کر دیے

ہم نیوز  |  Oct 03, 2024

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 8 ٹربیونلز قائم کر دیے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 4ریٹائرڈ ججز بھی انتخابی عذرداریوں کیلئے ٹربیونل جج مقررکئے گئے ہیں جن میں رانا زاہد محمود، محمود مقبول باجوہ ،ظفر اقبال، عبدالشکور پراچہ شامل ہیں۔

راولپنڈی،مری، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ 

اس کے علاوہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس محمد اقبال چودھری بھی ٹربیونل جج مقرر کئے گئے ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے ہی جسٹس انوار حسین اور جسٹس سرفراز ڈوگر بھی ٹربیونل جج  ہونگے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More