ہم نیوز | Oct 12, 2024
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں اہم تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا گیا۔
عبداللہ شفیق اور صائم ایوب کی اوپپنگ جوڑی مسلسل ناکام ہونے پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کی جگہ امام الحق کو پلیئنگ الیون میں واپس لائے جانے کا امکان ہے۔
ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دیدی
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More