سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 320.18 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.49 اور18 قیراط 240.13 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 280.15 ریال رہی۔
پاکستان اور بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئے
اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,689.47، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,817.68 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 3,073.68 ریال میں فروخت کی جاتی رہی ۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 322,416 ریال میں دستیاب رہا۔