امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور ترکیے کے سفیر کی ملاقات

ہم نیوز  |  Dec 27, 2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم اور ترکیےکے سفیر عرفان نذیر اوغلو کے درمیان ملاقات  ہوئی۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان  نے کہا ہے کہ پاکستان ترکیےکی دوستی کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے، پاکستان اور ترکیے مذہبی اورتہذیبی رشتوں میں جڑے ہیں۔

رچرڈ گرینل کا انسانیت ، انصاف ، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی سے کوئی تعلق نہیں ،سعد رفیق

انہوں نے  کہا کہ جماعت اسلامی عوامی سطح پر باہمی تعلقات کو مضبوط تر بنانا چاہتی ہے، غزہ کے شہریوں کے تحفظ کیلئے مسلم ممالک کو مشترکہ پالیسی بنانی چاہیے۔

ترکیے کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے ساتھ ہر میدان میں اشتراک کرنا چاہتے ہیں، ترکیے اور پاکستان کو ایک دوسرے کی ضرورت ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More