نو مئی کا پُرتشدد احتجاج: فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو دو سے 10 سال قید کی سزائیں سنا دیں

بی بی سی اردو  |  Dec 21, 2024

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر مکمل انصاف تب ہوگا جب ’ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی۔‘ جرمنی کے شہر ماگڈیبرگ میں حکام کے مطابق کرسمس مارکیٹ میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ جائے وقوعہ سے 50 سالہ سعودی شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔امریکہ نے شام کے نئے رہنما الشرع کی گرفتاری پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام ختم کر دیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے عمران خان کی جماعت تحریک انصاف سے مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کُرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں مشترکہ طور پر خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

نو مئی کا پُرتشدد احتجاج: فوجی عدالتوں نے 25 ملزمان کو دو سے 10 سال قید کی سزائیں سنا دیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More