آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔
آئی سی سی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل بھی جلد شروع ہوگا،شائقین آج سے ٹکٹ کیلئے خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
انسانی حقوق کے حوالے سے اپنی عالمی ذمہ داریوں پر عملدرآمد کیلئے پرعزم ہیں ،پاکستان
شائقین ٹکٹوں کیلئے آئی سی سی کی ویب سائٹ پر خود رجسٹریشن کروا سکتے ہیں،پہلے رجسٹرڈکروانے والے شائقین کو ترجیح دی جائے گی۔
یاد رہے کہ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔