قومی ویمن کرکٹ کی اسٹار بیٹر سدرہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

ہم نیوز  |  Dec 29, 2024

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسٹار بیٹر سدرہ امین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

32 سالہ سدرہ امین کی شادی عادل مسعود کے ساتھ انجام پائی ہے، شادی کی تقریب لاہورے کے مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جہاں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر ساؤتھ افریقہ وویمنز نے سیریز اپنے نام کر لی

شادی کی تقریب میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن،کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمعہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر بھی شریک ہوئیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More