گزشتہ سال کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال قرار

ہم نیوز  |  Jan 01, 2025

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ سال 2024 کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال رہا ہے، اس کھیل سے جڑے کئی بڑے نام رواں سال کرکٹ کو خیر باد کہہ گئے۔

سال 2024 میں کئی کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ یا پھر اس کے کسی مخصوص فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، سب سے پہلے ان کرکٹرز کے بارے میں بات کرتے ہیں جو رواں سال انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائر ہو گئے۔

نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی اور مارٹن گپٹل پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹس میں نام درج کروا دیے

ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن نے رواں سال مئی میں انسٹا گرام کے ذریعے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

شیکھر دھون، شینن گیبریل، ڈیوڈ وارنر، ڈیوڈویزا،سیبرانڈ اینگلبرکٹ، دنیش کارتک، ڈین ایلگر، سوربھ تیواری، نیل ویگنر، کولن منرو، ول پوکووسکی، برندرسران،معین علی، میتھیو ویڈ، عماد وسیم، محمد عامر، محمد عرفان، روی چندرن ایشون، ٹِم ساؤتھی،ہینرک کلاسن، ویرات کوہلی، روہت شرما، رویندرا جڈیجا، شکیب الحسن، محمود اللہ، برائن ماسابا شامل ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More