ملٹری کورٹس سے رہائی پانے والے مجرمان کی “رحم کی پٹیشنز” سامنے آگئیں

ہم نیوز  |  Jan 03, 2025

ملٹری کورٹس سے رہائی پانے والے مجرمان کی “رحم کی پٹیشنز” سامنے آگئی ہیں۔

ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 19 مجرمان کو آج “رحم کی پٹیشنز” منظور ہونے پر رہا کر دیا گیا،مجرمان کی رہائی دائر کردہ “رحم کی پٹیشنز”پر قانونی کارروائی کے بعد عمل میں لائی گئیں۔

حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ، پی ٹی آئی نے مطالبات پیش کردئیے

سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے معافی کی پٹیشنز دائر کیں،مجرمان نے اپنی “رحم کی پٹیشنز” میں9مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More