نو مئی واقعات: جن ملزمان کے مقدمے فوجی عدالتوں میں چل رہے ہیں ان کے خلاف شواہد موجود ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل

بی بی سی اردو  |  Jan 10, 2025

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں خصوصی عدالتوں کے کیس کی سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی تعداد تو پانچ ہزار سے زیادہ تھی تاہم جائے وقوعہ پر موجود افراد کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہی حراست میں لیا گیا جن کے خلاف مقدمات خصوصی عدالت میں چلے۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مزاکرات جلد ہوں گے اور جس دن فریقین مزاکرت کی میز پر دوبارہ آئیں گے اس دن کا اعلامیہ سرپرائز ہو گابلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے افراد اور لیویز فورس کی کارروائی میں تین مبینہ اغوا کار ہلاک ہوئے ہیں۔پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کے علاقے قبول خیل میں مسلح افراد کی جانب سے اغوا کیے جانے والے اٹامک انرجی کمیشن کے 16 ملازمین میں سے آٹھ کو بازیاب کروا لیا گیا ہے

نو مئی واقعات: جن ملزمان کے مقدمے فوجی عدالتوں میںچل رہے ہیں ان کے خلاف شواہد موجود ہیں: ایڈیشنل اٹارنی جنرل

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More