9 مئی، 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: پی ٹی آئی

بی بی سی اردو  |  Jan 12, 2025

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے 31 جنوری کی ڈیڈلائن دی ہے۔ ان کی جماعت تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو مذاکرات کا سلسلہ آگے نہیں بڑھ سکے گا۔نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ طالبان نے خواتین کو افغان معاشرے کے ہر پہلو سے حذف کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ وہ خواتین کو 'انسان نہیں سمجھتے۔'امریکی شہر لاس اینجلس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے لیکن کم از کم 13 افراد لاپتہ ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے اور تیز ہواؤں کے چلنے سے آگ پھیل سکتی ہے۔

9 مئی، 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: پی ٹی آئی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More