ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے تیسرے دن کا کھیل 4 وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز سے شروع کیا۔
پاکستان کو آغاز میں ہی نقصان اٹھانا پڑ گیا، پاکستان کی پانچویں وکٹ 76رنز پر گرگئی، سعو شکیل 13 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
76 کے ہی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ کاشف علی کی گری انہوں نے ایک رن بنایا۔
بھارت کے نوجوان بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 163 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 154 رنز بنا سکی، اس طرح ویسٹ انڈیز کو پہلی اننگز پر نو رنز کی برتری حاصل ہوئی۔
دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز نے 244 رنز بنائے، اس طرح پاکستان کو ٹیسٹ میچ جیتنے کے لئے 254 رنز کا ٹارگٹ ملا، ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔