تعلیمی اداروں‌ میں‌ چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

سچ ٹی وی  |  Jan 27, 2025

محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر صوبے بھر میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر کل 28 جنوری بروز منگل تعلیمی اداروں میں تعلطیل کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے زیرانتظام تمام تعلیمی ادارے 28 جنوری کو بند رہیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More