امریکی صد نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کی میمو پر دستخظ کردیئے

ہم نیوز  |  Feb 05, 2025

امریکی صد نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنے کی میمو پر دستخظ کردیئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار بنانے کے انتہائی قریب ہے، ایرانی تیل کی دوسرے ممالک کو فروخت پر پابندی لگانے کا اختیار رکھتے ہیں۔

سعودی عرب میں تجارتی مقاصد کیلئے مکہ ، مدینہ اور دیگر مقدس شہروں کے نام استعمال کرنے پر پابندی

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکتا، اگر ایران نے امریکا پر جوابی حملہ کیا اور مجھے مارنے کی کوشش کی تو ایران کو مکمل تباہ کردیا جائے گا۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر سے بات چیت کریں گے، چین اگر جوابی طور پر ٹیرف لگاتا ہے تو ٹھیک ہے۔

صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکلنے کے ایگزیکٹو آرڈراور فلسطینی امدادی ایجنسی انرو کی امداد روکنے کے دستاویز پر بھی دستخط کر دیئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More