آئی ڈی ایف کو غزہ میں فوج جمع کرنے کا حکم ’سنیچر تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو جنگ بندی معاہدہ ختم ہو جائے گا‘ نیتن یاہو کا الٹی میٹم

بی بی سی اردو  |  Feb 11, 2025

اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات سے قبل امریکہ کے صدر ٹرمپ نے غزہ کے شہریوں کو قبول نہ کرنے کی صورت میں اردن اور مصر کی امداد روکنے کی دھمکی دی ہے۔شاہ عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ یہ منصوبہ اردن میں افراتفری اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا سبب بن سکتا ہے۔شامی صدر احمد الشراح کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کے لیے اخلاقی اور سیاسی طور پر یہ درست نہیں کہ وہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے نکالنے کی کوشش کریں۔اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک سخت کارروائیاں جاری رکھیں گے جب تک کہ تمام یرغمالیوں، زندہ اور مرنے والوں کو واپس نہیں لاتے۔آئی ایم ایف کے خصوصی وفد نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی ہے جس میں چیف جسٹس نے وفد کو عدالتی نظام اور اصلاحات سے متعلق آگاہ کیا۔اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے حماس سے اپیل کی ہے وہ یرغمالیوں کی رہائی پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت جاری رکھیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر 15 فروری تک حماس نے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو جنگ بندی معاہدہ ختم کر دینا چاہیے۔

آئی ڈی ایف کو غزہ میں فوج جمع کرنے کا حکم ’سنیچر تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو جنگ بندی معاہدہ ختم ہو جائے گا‘ نیتن یاہو کا الٹی میٹم

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More