گورنر سندھ کا بھارت سےجیت پر قومی ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعام دینےکا اعلان

ہم نیوز  |  Feb 23, 2025

گورنرسندھ ٹیسوری نے بھارت سے جیت پرقومی ٹیم کوایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کر دیا۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ابھی لندن میں ہوں لیکن میری تمام دعائیں اور دل پاک بھارت ٹاکرا پر لگا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت پوری قوم پاکستانی ٹیم کی جیت کیلئےدعاگو ہے۔کھلاڑی پوری لگن سے کھیلیں، جیت ہماری ہو گی۔

بھارت کیخلاف میچ: ٹیم پوری طرح مقابلے کیلئے تیار ہے، کل سب کو اچھا سرپرائز ملے گا، محسن نقوی

انہوں نے کہا کہ کل قومی ٹیم پاکستان کا سر فخر بلند کرے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More