دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ’خودکش‘ دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت چھ افراد ہلاک

بی بی سی اردو  |  Feb 28, 2025

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ہونے والے ممکنہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سمیع الحق گروپ کے سربراہ مولانا حامد الحق بھی شامل ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے نو مئی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کو اضافی دستاویزات جمع کروانے کی مہلت دے دی ہے۔جیل میں قید کالعدم کرد گروپ ’پی کے کے‘ کے رہنما عبداللہ اوکلان نے اپنی تحریک کو ختم یا تحلیل کرنے اور اس میں شامل مسلح افراد سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ امریکہ اور روس کے ساتھ ہونے والی ملاقات سے انھیں امید ہوئی ہے کہ مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ’خودکش‘ دھماکہ، مولانا حامد الحق سمیت چھ افراد ہلاک

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More