بنوں میں ہونے والے گھناؤنے حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف

بی بی سی اردو  |  Mar 06, 2025

پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ بنوں میں ہونے والے گھناؤنے حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا۔روس نے کہا ہے کہ یوکرین میں یورپی یونین کے فوجی دستوں کی موجودگی کا مطلب ہمارے خلاف براہ راست جنگ ہو گا۔امریکہ اور اسرائیل نے فلسطین کے لیے عرب ممالک کے منصوبے کو مسترد کر دیاجے آئی ٹی نے مبینہ طور پر منفی پروپگینڈا کرنے والی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے 10 افراد کو طلب کر لیابلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے بیٹے گورگین مینگل سمیت گیارہ سو افراد پر درج مقدمے کو واپس نہ لینے کے خلاف پارٹی کارکنوں نے بلوچستان کی تین اہم شاہراہوں کو بند کیا ہےپاکستان گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں دوسرے نمبر پر ا گیا ، گزشتہ سال کے مقابلے میں دہشت گردی کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈایف آئی اے نے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث اہم ملزم کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جسے مزید تحقیقات کے لیےتھانہ ایف آئی اے منتقل کر دیا گیا ہے

بنوں میں ہونے والے گھناؤنے حملے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لایا جائے گا: آرمی چیف

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More