امیر اور غریب کیلئے الگ الگ تعلیم کا نظام ہے، امیر جماعت اسلامی

ہم نیوز  |  Mar 13, 2025

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دولت مند اورغریب کیلئے الگ الگ تعلیم کا نظام ہے۔

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری ہے۔

بلوچستان کے مسئلے کا حل بندوق نہیں بات چیت ہے،عبدالمالک بلوچ

انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کے تحت سہولیات شہریوں کو نہیں مل رہیں، آئین میں لکھا ہے کہ میٹرک تک فری اور ایک جیسی تعلیم ہو گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ 90 فیصد لوگوں کو اعلیٰ تعلیم سے محروم کردیا گیا ہے، امن فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More