وزیراعظم شہباز شریف نے قومی فٹ بالر کی بد حالی کا نوٹس لے لیا۔
ہنگو سے تعلق رکھنے والا فٹ بالر محمد ریاض گزر بسر کے لیے جلیبیاں فروخت کر رہا تھا، وزیر اعظم نے میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والی 90 خواتین کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دئیے
وزیراعظم نے فٹ بالرمحمد ریاض کو ملاقات کے لئے بلا لیا، شہبازشریف کی جانب سے محمد ریاض کے لئے خصوصی پیکج دئیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بند ہونے کی وجہ سے محمد ریاض ملازمت کھو بیٹھا تھا۔