پاکستان کی آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست

ہم نیوز  |  Mar 14, 2025

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب ڈالر قرض کی درخواست دی ہے ۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ایک ارب ڈالر قرض قسط اور ایک ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے منظو ہو گی،قرض قسط اور کلائمیٹ فنانسنگ کی منظوری ایک ساتھ دئیےجانے کا امکان ہے۔

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر

کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے ایک ارب ڈالر قرض پاکستان کو اقساط میں ملیں گے،وفد نے درخواست منظوری کیلئے ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

کلائمیٹ فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف گراؤنڈ ورکنگ کو مانیٹر کرے گا،پاکستان اور آئی ایم ایف کے اقتصادی جائزہ مذاکرات آج ختم ہو جائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More