ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج: بلوچستان اور کراچی میں پولیس کا مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن

بی بی سی اردو  |  Mar 24, 2025

کراچی اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے تاہم پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔بلوچستان میں 'ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث' سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہبلوچستانکے تمام تعلیمی اداروں میں پاکستانی پرچم لہرانے اور قومی ترانہ پڑھنے کا حکم عمران خان کو ہفتے میں دو دن ملاقات کی اجازت، ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک نہیں ہو گی: اسلام آباد ہائی کورٹکینیڈا کے نئے وزیر اعظم مارک کارنی نے مُلک میں فوری اور قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔غزہ کے ایک ہسپتال پر اسرائیل کےحملے میں حماس کے مالیاتی امور کے سربراہ ہلاک ہو گئے ہیں۔پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغان سرحد پر شدت پسندوں کی جانب سے در اندازی کی کوشش ناکام بنانے ہوئے 16شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے اہم حریف کو باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان پر بدعنوانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں تاہم امام اوغلو ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج: بلوچستان اور کراچی میں پولیس کا مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More