کرپٹو کرنسی کی طرف رجحان کیوں؟

سچ ٹی وی  |  Mar 27, 2025

امریکی ریٹیلرز کا کرپٹو کرنسی کے استعمال کی جانب رجحان بڑھ رہا ہے۔

کرپٹو کرنسی استعمال کرنے والی امریکی کمپنیاں امریکی ویڈیو گیم ریٹیلر گیم اسٹاپ نے بٹ کوائن کو بطور ٹریژری ریزرو اثاثہ شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گیم اسٹاپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے کارپوریٹ ہولڈنگز کو متنوع بنانے کے لیے بٹ کوائن کو بطور ٹریژری ریزرو اثاثہ شامل کرے گی، دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی پر شرط لگائی جائے تاکہ بنیادی کاروبار کو بدلنے میں مدد ملے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس مہینے کے شروع میں حکومت کی ملکیت والے ٹوکنز کا استعمال کرتے ہوئے ایک اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کے لیے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے تھے۔ بٹ کوائن کی سب سے بڑی کارپوریٹ ہولڈر ایم ایس ٹی آر ڈاٹ او نے فروری میں کرپٹو کرنسی کے لیے اپنی وابستگی پر بھی زور دیا تھا،گیم اسٹاپ کے ساتھ کئی دیگر کمپنیاں اب کرپٹو کرنسی کے استعمال کی جانب بڑھ رہی ہیں۔

ذیل میں ان امریکی کمپنیوں کی فہرست ہے جن کی بیلنس شیٹ پر 31 دسمبر 2024 تک بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیاں ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More