معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئے

ہم نیوز  |  Mar 31, 2025

معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئے ہیں۔

ڈاکٹر منظور اعجاز کا انتقال امریکی ریاست ورجینیا میں ہوا،ان کی عمر 78 سال تھی ،نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.7 ریکارڈ

یاد رہے ڈاکٹر منظور اعجاز نے ہیر وارث شاہ کی پانچ جلدوں پر مشتمل شرح بھی لکھی۔

ان کے انتقال پر ادبی حلقوں نے اظہار افسوس کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More