بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خوشخبری

سچ ٹی وی  |  Apr 19, 2025

سندھ میں گورنر انیشیٹیوز اور امریکی کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوگیا جس کے تحت آئی ٹی کورسز کے طلباء کو بیرون ملک نوکریاں ملیں گی۔

سندھ میں گورنر انیشیٹیوز اور امریکی بیسڈ کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

گورنر انیشیٹوز کے تحت جاری آئی ٹی کورسز کے طلباء کو بیرون ممالک نوکریاں ملیں گی جب کہ طلبا کے ابتدائی تعلیمی اخراجات بھی کمپنی اٹھائے گی۔

اس حوالے سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نصاب میں بڑی تبدیلی کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ نصاب میں دورِ جدید کا نصاب شامل ہونا چاہیے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More