انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: جوابی کارروائی جاری ہے، پاکستانی فوج کا اعلان

بی بی سی اردو  |  May 06, 2025

انڈیا نے اپنی فضائی حدود سے پاکستان میں بہاولپور اور مریدکے کے علاوہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے کوٹلی، مظفرآباد اور باغ میں پانچ مقامات پر میزائل داغے: ڈی جی آئی ایس پی آر’آپریشن سندور‘ کے تحت نو مقامات کو نشانہ بنایا گیا: انڈین حکومتپاکستانی حکام کے مطابق اب تک احمد پور شرقیہ پر حملے میں 12 شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ کوٹلی میں دو شہری مارے گئے ہیںپاکستان نے اگلے 48 گھنٹے تک اپنی فضائی حدود بند کر دی ہے

انڈیا کے پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں پانچ مقامات پر میزائل حملے: جوابی کارروائی جاری ہے، پاکستانی فوج کا اعلان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More