کراچی میں سب سے زیادہ بارش کس علاقے میں ہوئی؟ ملک بھر کے اعداد و شمار جاری

ہماری ویب  |  Jun 29, 2025

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی. جبکہ قلات میں 21 ملی میٹر، اورماڑہ میں 7 اور لسبیلہ میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ چلاس، سبی، کوٹ ادو، موہنجوداڑو اور جیکب آباد میں ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاون میں ریکارڈ محکمہ موسمیات کےمطابق سرجانی ٹاون میں سب سے زیادہ 58.2 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی

سعدی ٹاون میں 47.5، گلشن معمار میں 37.4 جبکہ گلشن حدید 37 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ شاہراہ فیصل 32، نارتھ کراچی 29.8 اور جناح ٹرمینل پر 29.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ دوسری جانب ڈی ایچ اے فیز 2 میں 25.5، کورنگی میں 25.2 ملی میٹر بارش ہوئی. اسکے علاوہ یونیورسٹی روڈ پر 24، ناظم آباد میں 20.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ جبکہ کیماڑی میں 19.5، اورنگی ٹاؤن میں 19.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ایئر پورٹ اولڈ ایریا 18.2 ، مسرور بیس پر 10 ملی میٹراور پ سب سے کم بارش بحریہ ٹاؤن میں 6.3 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More