دو دریا کے قریب ایک شخص نے 2 بچوں سمیت چھلانگ لگا دی.. عینی شاہدین نے کیا بتایا؟

ہماری ویب  |  Jul 31, 2025

کراچی میں دو دریا کے قریب سمندر میں 3 افراد کے ڈوب جانے کی اطلاع ہے۔

ترجمان ایدھی کا کہنا ہے کہ بحری خدمات کی ٹیم روانہ کردی گئی، پولیس کے مطابق واقعہ ایمار ٹاور کے قریب پیش آیا ہے۔ ایک شخص نے دو بچوں سمیت گہرے سمندر میں چھلانگ لگائی ہے، امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں، ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

جبکہ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بچوں کی عمریں بمشکل 6،7 برس تھیں. ایک بچہ گرا تو دوسرا بھاگنے لگا لیکن مرد نے اس کو بھی پکڑ لیا. افسوس ناک واقعہ 3 بجے پیش آیا.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More