سندھ پولیس کا میوزیم، ایک سو 4 سالہ تاریخ کا خزانہ

ہماری ویب  |  Aug 12, 2025

سندھ میں محکمہ پولیس کی تاریخ ڈیڑھ صدی سےزیادہ پرانی ہے۔ جوں جوں دور بدلا وقت اور حالات کے تقاضوں کے مطابق اس محکمے میں بھی تبدیلی لائی گئی۔ یہاں موجود قدیم اشیاء ، ہتھیار، تصاویر اور تاریخی معلومات پر مبنی کتب آنے والوں کو ماضی کے دریچوں میں لے جاتی ہیں۔

انہی معلومات کاخزانہ ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More