راوی، ستلج اور چناب سے ملحقہ نشیبی علاقوں میں پانی داخل، پنجاب کے چھ اضلاع میں فوج طلب: گرودوارہ کرتارپور میں یاتریوں سمیت 100 افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے

بی بی سی اردو  |  Aug 27, 2025

پنجاب میں بہنے والے دریا مزید بپھر گئے: سیالکوٹ، ناروال اور لاہور سمیت صوبے کے چھ اضلاع میں فوج طلبراوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے متعلق تازہ ایمرجنسی الرٹ جاری: 'چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلابی ریلہ مزید شدت اختیار کر سکتا ہے'دریائے راوی میں جسر کے مقام پر پانی کا بہاؤ دو لاکھ 40 ہزار کیوسک کے قریب ہے، جو آج نصف شب لاہور کے نزدیک شاہدرہ کے مقام سے گزرے گا: پی ڈی ایم اےپنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے، جبکہ مزید منتقلی کا عمل جاری ہے

راوی، ستلج اور چناب سے ملحقہ نشیبی علاقوں میں پانی داخل، پنجاب کے چھ اضلاع میں فوج طلب: گرودوارہ کرتارپور میں یاتریوں سمیت 100 افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More